شوگر میں مبتلا افراد کی عمرکتنے سال کم ہو جاتی ہے ؟ خوفناک انکشاف

9  اکتوبر‬‮  2018

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک )  برطانیہ اور چین کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذیابیطس (شوگر) میں مبتلا افراد کی اوسط شرح زندگی 9  سال کم ہو سکتی ہے۔ حالیہ شائع شدہ طبی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے مطالعاتی تحقیق اور جائزہ سے اخذ کیا ہے کہ ذیابیطس میں مبتلا افراد دیگر صحت مند افراد کے مقابلہ میں اوسطاً 99 سال قبل ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔

چین میں ذیابیطس کےمریضوں کی تعداد میں چار گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت چین میں 10 کروڑ افرادذیابیطس میں مبتلا ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ اور چین کی پیکنگ یو نیورسٹی نے 30 سے 799 سال کی عمر کے 5 لاکھ افراد کا مطالعاتی جائزہ لیا اور 2004 سے لے کر 2008 تک کے دورانیہ کے لئے 5دیہی اور  5 شہری علاقوں کے افراد کو زیر مطالعہ رکھنے کے لئے ان کی خدمات حاصل کیں، ان افراد کی 20144 تک اموات کا جائزہ لیا گیا اس تحقیق کی روشنی میں ماہرین نے اخذ کیا کہ ذیابیطس میں مبتلا افراد کی اوسط شرح زندگی 99 سال کم ہو جاتی ہے اور ذیابیطس میں مبتلا افراد دیگر صحت مند افراد کے مقابلہ میں اوسطا99 سال قبل ہی ہلاک ہو جاتے ہیں جس کی وجہ ذیابیطس کے مرض سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں بھی ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…