سردی کی آمد آمد، اس موسم میں بڑھتے ہوئے وزن کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟پڑھئے آسان طریقے

5  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(ویب  ڈیسک) کیا آپ سردیوں میں اپنا وزن چیک کرنے سے کتراتے ہیں یا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ سردیوں میں آپ کا وزن گرمیوں کے مقابلے میں بڑھ جاتاہے ؟ تو یقیناً آپ کو جان کر خوشی ہو کہ آپ اکیلئے نہیں ہیں ۔ اکثر لوگ یہ مانتے ہیں کہ سردیوں مین ان کا وزن بڑھ جاتاہے ۔

طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ موسم سرما میں وزن کے بڑھنے کی وجہ محض ہمارے رویوں اور سرگرمیوں میں آنے والی تبدیلی ہے ۔ بے وقت بھوک کو مٹانے کیلئے فرنچ فرائز یا برﺅنی کھانے کے بجائےدو گاجریں کھالیں ۔ ورزش کو روز کا معمول بنائیں ۔ سردیوں میں عام طورپر انسان سست ہوجاتاہے اور کمبل سے نکلنے کا دل نہیں چاہتا لیکن خود کو فٹ رکھنے کیلئے ورزش انتہائی ضروری ہے ۔ لوگوں سے میل جول بڑھائیں ۔گوشش کریں لوگوں سے ملے جلیں کہیں گھومنے پھرنے کا پروگرام بنائیں عرض خود کو مصروف رکھیں ۔ نیند پوری کریں ۔ نیند پوری نہ ہونے کی صورت میں میٹھی یا زیادہ کیلری والے کھانے کھانے کا دل چاہنے لگتا ہے رات میں پرسکون نیند لیں ۔ رات میں جلدی سوئیں اور صبح سویرے اٹھیں اس سے آپ کے کھانے کا شیڈول بھی سیٹ ہوجائیگا۔ اس کے علاوہ پروٹین کا استعمال بڑھادیں اور ساتھ ہی کمرے میں بیٹھے کی بجائے دھوپ میں باہرنکلیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…