دوائیں بنانے والی 4بڑی کمپنیوں نے پاکستان، بھارت سمیت 16ملکوں میں سالانہ کتنا ٹیکس بچایا؟رقم اتنی کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے،سنسنی خیز انکشاف

20  ستمبر‬‮  2018

لندن(آن لائن) برطانوی تنظیم آکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دوائیں بنانے والی 4بڑی کمپنیوں نے پاکستان، بھارت، امریکا اور برطانیہ سمیت 16ملکوں میں سالانہ 4کھرب 69ارب روپے کا ٹیکس بچایا ہے۔یہ رقم 10لاکھ غریب بچوں کی ہیلتھ انشورنس اور ایک کروڑ لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کی ویکسی نیشن کے لیے کافی ہے۔آکسفیم کی یہ رپورٹ ’پرسکرپشن فار پوورٹی ‘ 2013ء سے

2015ء کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان، بھارت اور تھائی لینڈ سمیت 7ترقی پذیر ملکوں میں ان 4بڑی دوا ساز کمپنیوں نے سالانہ 13ارب پاکستانی روپے کا ٹیکس بچایا۔امریکا اور برطانیہ سمیت 9ترقی یافتہ ملکوں میں سالانہ 4کھرب 56ارب پاکستانی روپے کا ٹیکس بچایا۔آکسفیم کے مطابق ان چاروں کمپنیوں کی دوائیں مہنگی ہونے کے سبب غریب کی پہنچ سے دور ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…