کانگو میں ایبولا وائرس کے انسداد کے لیے جاری امدادی سرگرمیوں کے راستے میں مسلح تنظیمیں حائل ہیں :عالمی ادارہ صحت

18  اگست‬‮  2018

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے انسداد کے لیے جاری امدادی سرگرمیوں کے راستے میں مسلح تنظیمیں حائل ہیں اور شدید متاثرہ علاقوں تک پہنچنے میں ہیلتھ ورکرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بتایا کہ کانگو کے علاقے شمالی کیوْو میں ایبولا سے ہونے والی ہلاکتیں 44 تک پہنچ گئی ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 1500 کے لگ بھگ ہے۔ اقوام متحدہ کی بہبود اطفال کی تنظیم یونیسیف کے مطابق بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی ایبولا کی لپیٹ میں آ چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…