دن کی شروعات یہ 6غذائیں کھانے سے کریں اور رات بھر ایکٹو رہیں۔۔۔آزمایا ہوا نسخہ

4  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صبح اٹھ کر غذائیت سے بھرپور ناشتہ کرنا ہمارے جسم کے لیے بےحد ضروری ہے لیکن اس کا یہ مطلب بالکل بھی نہیں کہ آپ ناشتے کی صورت میں اپنے پیٹ کو ایسے کھانے سے بھرلیں جس کا کوئی فائدہ نہ ہو۔ سو کر اٹھنے کے بعد ہمارے جسم کو ایسی غذاؤں کی ضرورت ہوتی ہےجو ہمیں گھنٹوں بھر آرام

کرنے کے بعد ایکٹو کرسکیں۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ سو کر اٹھنے کے دو گھنٹے بعد پیٹ بھرکر ناشتہ کریں، لیکن اس سے پہلے غذائیت سے بھرپور چند چیزیں ضرور کھائیں۔ اپنے میٹابولزم کو بہتر بنانے کی صورت میں صبح اٹھنے کے بعد ان غذاؤں کا استعمال ضرور کریں۔ نیم گرم پانی اور شہد بھگوئے ہوئے بادام، پپیتا تخم بلنگا، تربوز، کھجور۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…