نہ دوائی اور نہ ہی کوئی علاج، بس صرف یہ ایک کام کریں! طبی ماہرین نے کینسر سے بچائو کا حیرت انگیز حل ڈھونڈ نکالا

23  جولائی  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)چھاتی اور پراسٹیٹ کینسر کے خطرات کو کم کرنے کے لیے رات کے کھانے اور سونے کے درمیان کم از کم دو گھنٹے کا وقفہ لازمی ہے۔بارسلونا انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ کی تازہ تحقیق کے مطابق جو لوگ رات کا کھانا 9 بجے سے پہلے کھاتے ہیں یا پھر سونے سے

دو گھنٹے پہلے کھاتے ہیں ، ان میں چھاتی یا پراسٹیٹ کینسر کا خطرہ 20 فیصد کم پایا گیا ہے ۔کینسر کے خطرے اور کھانے کے اوقات کے درمیان تعلق پر مبنی یہ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے ۔ماہرین کے مطابق کہ اس کے نتائج امراض سے بچاو کی کوششوں کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…