دل کے امراض میں استعمال ہونے والی دوا ویلسرٹان کی فروخت پر پابندی عائد

15  جولائی  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دل کے امراض میں استعمال ہونے والی دوا ویلسرٹان (Valsartan) کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی.ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کی جانب سے ویلسرٹان کی فروخت پرپابندی کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔ ڈریپ کے مطابق دوا میں ایسے کیمیکلز شامل ہیں جو کینسر کا باعث بن رہے ہیں اور جن کا استعمال

صحت کے لیے مضر ہے۔ ڈریپ حکام نے ملک بھر کی دوا ساز کمپنیوں کو اس دوا کو بنانے سے روکتے ہوئے مارکیٹ میں موجود دوا کو بھی فی الفور واپس لینے کی ہدایت کردی۔ واضح رہے کہ پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی اس دوا پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دوسری جانب مریضوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ڈاکٹر کے مشورے سے اس کی متبادل دوا استعمال کی جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…