دل کے امراض سے بچنے کیلئے ان چیزوں کے استعمال کا کوئی فائد ہ نہیں ،نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

14  جولائی  2018

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی وٹامنز دل کی صحت کیلئے کچھ نہیں کرتے اور نہ ہی دل کے دوروں سے بچاتے ہیں۔برمنگھم میں الاباما یونیورسٹی کے محققین نے 12 سال تک 2 ہزار لوگوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا تو انہیں پتہ چلا کہ سپلیمنٹس نے دل کی صحت پر کوئی اثر نہیں ڈالا۔ایسے افراد جو جو ملٹی وٹامنز لیتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اپنی صحت کیلئے کچھ اچھا کر رہے ہیں ۔

دوسری جانب وہ سگریٹ نوشی اور جنک فوڈ بھی لیتے رہتے ہیں۔تحقیق کے مطابق لوگ دل کے امراض سے بچاؤ کیلئے فوری اور آسان حل ڈھونڈتے ہیں جیسے کہ کوئی گولی وغیرہ کا لینا جبکہ انہیں مزید جدوجہد کرکے دل کے امراض سے بچنے کے طریقے اپنانے چاہئیں۔تحقیق سے پتہ چلا کہ دل کے امراض سے بچنے کیلئے ملٹی وٹامنز اور منرلز کے استعمال کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…