مکھن کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے ہونگے

13  جون‬‮  2018

کراچی(سی ایم لنکس) مکھن (بٹر) ایک ایسی چیز ہے جو آپ کے کھانوں کا ذائقہ بدل دیتا ہے ، اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ وزن بڑھا کر بھی صحت مند بناتا ہے۔ کچھ لوگوں کو شکایت رہتی ہے کہ بٹر سے موٹاپا بڑھتا ہے اوردل کی بیماری کی پریشانی ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر آپ محدود مقدار میں اس کا استعمال کریں تو یہ صحت کے لئے بہت مفید ہے۔۔

مکھن کھانے کے فوائد:بٹر میں وٹامن اے ای اور کے 2بھی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو اپنے جسم میں ان وٹامن کی کمی نہ ہونے دینا ہے تو مکھن ضرور کھائیں۔مکھن میں سیچوریٹیڈ فیٹ بھی کافی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیچوریٹیڈ فیٹ صحت کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے ایسا کبھی بھی ثابت نہیں ہو پایا۔ سیچوریٹیڈ فیٹ سے ایچ ڈی ایل نام کا کولسٹرال بڑھتا ہے جو کہ نقصاندہ کولسٹرال کو اچھیکولسٹرال میں تبدیل کرتا ہے۔پروسیسڈ اور ٹرانسفیڈ کے مقابلے بٹر کافی اچھا مانا گیا ہے۔ کیونکہ ٹرانسفیڈ نقصاندہ ہوتا ہے۔بٹر فیٹی ایسیڈ بوٹیریٹ کا اہم ذریعہ ہوتا ہے جو کہ ایک بیکٹریا کے ذریعہ بنتا ہے۔ یہی ایسیڈ وہ عنصر ہیں جو فائبر کو صحت کے لئے فائدہ مند بناتا ہے۔ کئی بار یہ بھی دیکھنے میں آیاہے یہ موٹا پا گھٹانے کا بھی کام کرتا ہے۔مکھن میں موجود Conjugated Linoleic Acid نام کا عمل باڈی کے موٹابولیجم کو قابو رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا۔ اس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔بٹر سے موٹاپا بڑھانے کا خطرہ سب سے کم ہوتا ہے۔ بہت سے ڈاکٹر بٹر کھانے کی صلاح بھی دیتے ہیں۔ ایک ریسرچ میں کہا گیا کہ بٹر سے موٹاپا کا کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہوتا اور مکھن کھانے کو ذائقہ دار بناتاہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…