خود کو پرسکون رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ طریقہ آزمائیں

16  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھر کے مسئلے ہو ں ، دفتر میں کسی ساتھی سے بحث یا کسی کام کے لیے کارکردگی کا دباﺅ، انسان اس وقت کچھ بھی کرنے میں مشکل محسوس کرتا ہے جب وہ انتہائی شدید ذہنی تناﺅ کا شکار ہو۔ اور دفتر جانا چھوڑنا بھی ممکن نہیں ہوتا تو اپنے ذہنی تناﺅ کو دور کرنے یا خود کو پرسکون رکھنے کے لیے ایک آسان طریقے پر عمل کریں ۔

جس کے لیے آپ کی سانس اہم کردار ادا کرے گی۔ جی ہاں خود کو پرسکون رکھنا ہت آسان ہے اور سانس کے ذریعے آپ ایسا کمال کرسکتے ہیں۔ ذہنی تناﺅ سے بچاﺅ میں مدد دینے والی 10 غذائیں سانس لینے کے اس طریقے کو کمبیٹ بریتھنگ یا فور کاﺅنٹ بریتھنگ کہا جاتا ہے جس سے دل کی دھڑکن کی رفتار کم اور سانس پر کنٹرول کو دوبارہ حاصل کرنا ممکن ہوجاتا ہے۔ ماہرین نفسیات کے مطابق اگر آپ کے ارگرد حالات ذہنی تناﺅ بڑھانے کا باعث بن رہے ہو تو اس طریقہ کار سے آپ خود کو پرسکون بناسکتے ہیں۔ اس طریقہ کار کو امریکا میں پولیس اور فوج کے اہلکار مشکل صورتحال میں خود کو پرسکون رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ذہنی صحت کے لیے 10 نقصان دہ عادات طریقہ کار جانیں: اپنی ناک سے سانس لیں اور 1 سے 4 تک گنتے ہوئے سانس لیتے رہے۔اب اپنی سانس کو ایک سے 4 تک گنتے ہوئے روکیں۔ اب نرمی سے اسے منہ کے راستے خارج کریں اور ایک سے 4 تک گنتے ہوئے ایسا کریں۔ جب پوری سانس خارج ہوجائے تو پھر سانس کو ایک سے 4 تک روکیں۔ اس عمل کو اس وقت دہرائیں جب تک کنٹرول حاصل نہ کرلیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…