بلند فشار خون سے سا لانہ 76 ہزار حاملہ خواتین جاں بحق ہوجاتی ہیں، ڈاکٹر لبنیٰ حسن

31  مارچ‬‮  2018

پشاور (آئی این پی)پرو فیسر ڈاکٹر لبنی ٰحسن گا ئنا کا لو جسٹ نے کہا ہے کہ پری ایکلیمپشیا حمل کے دوران بلند فشار خون کی ایک خطر نا ک بیما ری ہے جوحا ملہ خواتین بلکہ رحم میں مو جو د بچو ں کی زندگی کیلئے خطرہ بن سکتی ہے اور اس سے دنیا بھر میں سا لانہ 76ہزار حا ملہ خو اتین اور5لاکھ نو مو لو د بچے جا ن بحق ہوجاتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز خیبر میڈیکل یو نیو رسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف بیسک میڈیکل سا ئنسز(آئی بی ایم ایس) کے زیر اہتما م پری ایکلیمپشیا کے اسبا ب اور بچا ئو بارے سمپو زیم سے خطاب میں کیا، سمپوزیم میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جواد احمد، آئی بی ایم ایس کی ڈائریکٹر ڈاکٹر ظل ہما، چیئرپرسن شعبہ بائیو کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر روبینہ نازلی اور صوبہ بھر کے ریسرچ سکا لرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ڈاکٹر لبنیٰ حسن نے کہا کہ کے ایم یو نے ایک انتہا ئی اہم اور حساس مو ضو ع پر سمپو زیم منعقد کر کے ایک مثبت قدم اٹھا یا ہے جس سے نو جوان ڈاکٹروں اور خاص کر محققین کی پریایکلیمپشیاکی بیماری اور اسکے مضر اثر ات سے بچا ئو کے بار ے میں آگاہی کے سا تھ سا تھ عملی تر بیت حا صل ہو گی۔ انہو ں نے کہا کہ پریایکلیمپشیا بعض کیسز میں زچہ و بچہ دونوں کیلئے جان لیو ا ثابت ہو سکتا ہے اس لئے اس کے بارے میں آگا ہی اور اس ضمن میں بعض حفا ظتی اقداما ت کا اٹھا یا جا نا ضر وری ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…