کم کھانا کھانے کے کیا فائدے ہیں؟ جدید طبی تحقیق میں حیران کن انکشاف

27  مارچ‬‮  2018

نیویارک (یو این پی)ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خوراک میں حراروں کی مقدار کم استعمال کرنا غیرمتوقع طور پر لمبی عمر کا ذریعہ بنتا ہے اور بڑھاپے کو روکتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسے افراد کو شامل کیا گیا ہے جو کم سے کم حرارے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے افراد کے ہاں بڑھاپا دیر سے آتا اور بال جلدی سفید نہیں ہوتے۔

اس تحقیق میں 200 افراد کو شامل کیا گیا جو دو سال تک کم خوراک کا استعمال کرتے رہے۔ میڈیکل ٹیسٹوں کے نتائج سے پتا چلا کہ وزن کم ہونے سے بالوں میں سفیدی کی رفتار کم ہوئی۔ ان افراد نے اوسط نو کلو گرام وزن کم کیا تھا۔بلند فشار خون، شوگر اور الزھائمر کے شکار افراد کے ہاں بھی کم کھانے سے ان کی عمر میں اضافے کے اثرات ملے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…