اگر آپ رات کو باتھ روم جانے کیلئے بار بار اٹھتے ہیں تو موت شدت سے آپ کا انتظار کر رہی ہے، حیران کن وجہ

6  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اکثر لوگ رات کو پیشاب کی حاجت ہونے کی وجہ سے اٹھتے ہیں اس کے علاوہ بعض پانی پینے یا کسی دوسرے کام کے لیے اچانک نیند سے اٹھتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی حادثہ بھی رونما ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جو لوگ نیند سے رات کو پیشاب کے لیے یا کسی اور مقصد کے لیے اٹھتے ہیں تو ان سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ جب نیند سے جاگیں تو پہلا منٹ آپ بستر پر ہی لیٹے رہیں

اس کے بعد اگلے آدھے منٹ میں بستر پر بیٹھے رہیں اس کے بعد بستر سے ٹانگیں نیچے لٹکا کر پلنگ پر بیٹھے رہیں۔ اس طرح اس سارے عمل کو ساڑھے تین منٹ کا وقت دیں۔ اس فارمولے سے آپ اچانک موت سے کسی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایک صحت مند شخص رات کو مر جاتا ہے، اس کی موت کی وجہ جلد بازی میں باتھ روم جانے کے لیے اٹھنا شامل ہے۔ واضح رہے کہ جب ہم اچانک کھڑے ہوتے ہیں تو دماغ کو خون کی رسد کم ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے جب ہم آدھی رات کو پیشاب کے لئے جاگتے ہیں، جلدی جلدی بستر چھوڑنے سے دماغ کو خون کی رسد پوری نہیں ہوتی اور دل کی دھڑکن رک جاتی اور ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے اس ساڑھے منٹ والی نصیحت پر عمل کریں۔ اس مشق کی وجہ سے دماغ کو خون کی رسد کی کمی کا خدشہ کم ہو جائے گا،جو ہارٹ اٹیک اور دل کی دھڑکن کے بند ہو جانے اور اچانک موت کا امکان کم کر دے گا۔ اکثر لوگ رات کو پیشاب کی حاجت ہونے کی وجہ سے اٹھتے ہیں اس کے علاوہ بعض پانی پینے یا کسی دوسرے کام کے لیے اچانک نیند سے اٹھتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی حادثہ بھی رونما ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جو لوگ نیند سے رات کو پیشاب کے لیے یا کسی اور مقصد کے لیے اٹھتے ہیں تو ان سب کو یاد رکھنا چاہیے کہ جب نیند سے جاگیں تو پہلا منٹ آپ بستر پر ہی لیٹے رہیں اس کے بعد اگلے آدھے منٹ میں بستر پر بیٹھے رہیں اس کے بعد بستر سے ٹانگیں نیچے لٹکا کر پلنگ پر بیٹھے رہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…