عمر میں اضافے کیلئے کیا کام کرنا چاہئے ،ماہرین نے آسان نسخہ بتا دیا

18  مارچ‬‮  2018

کیرولینا(سی ایم لنکس)ماہرین کا کہنا ہے کہ خوش مزاجی اور مسکراہٹ سے انسان کی صحت پر نہایت مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ایسے افراد جو ہر حال میں مسکراتے رہتے ہیں وہ مالی تنگدستی ، صحت کی خرابی اور گھریلو معاملات میں خرابی کے باوجود دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ عمر پاتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیرولینا کے سائنسدانوں نے 30 سال کے عرصے پر محیط اپنی تحقیق کے دوران 30 ہزار سے زائد افراد سے سوالات کیے

جن میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے موجودہ حالات کے بارے میں کیا کہتے ہیں، آیا آپ بہت خوش ہیں؟۔۔ یا زندگی قدرے خوشگوار گزررہی ہے ؟۔۔۔یا پھر آپ اپنے حالات پر دکھی اور ناخوش ہیں۔۔۔۔؟تحقیق کے دوران مرنے والے افراد کی اموات کے ریکارڈ کا بھی تجزیہ کیا گیا جس میں انکشاف ہوا کہ ایسے افراد جو ناخوش اور دکھی رہتے ہیں ان کی زندگی کم ہونے کے امکانات ہنستے مسکراتے اور خوش مزاج افراد کے مقابلے میں 14 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…