اگر آپ کو خوبصورت چہرے کی خواہش ہے تو اس پوزیشن میں کبھی مت سوئیں

6  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چہرے کی خوبصورت جلد کے لئے سب لوگ ہی بڑے بڑے پاپڑ بیلتے ہیں ۔کبھی کسی کریم کا استعمال کیا جاتا ہے تو کبھی کوئی ٹوٹکا آزمایا جاتا ہے لیکن اگر آپ کو بھی خوبصورت جلد کی خواہش ہے تو رات کو سوتے وقت ایسی پوزیشن میں ہرگز نہیں سونا چاہیے جس میں آپ کے بال آپ کے چہرے پر آتے رہیں۔بیوٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ سر میں تیل یا لوشن لگا کر سو جاتے ہیں جس کی وجہ

سے بال جب چہرے پر آتے ہیں تو وہ تیل یا لوشن چہرےکی جلد پر اثر انداز ہوتا ہے اور ہماری چہرے کی جلد خراب ہونے لگتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بھی رات کو سوئیں تو ہمیشہ اپنے بالوں کو ڈھیلے انداز میں کسی بھی ہلکی چیز کے ساتھ پیچھے کی جانب باندھ لیں۔ اسی طرح کریمیں لگاتے ہوئے ان کی ترتیب کا بھی دھیان رکھیں۔ ایسی کریمیں جن میں مائع کی مقدار زیادہ ہو کو پہلے لگانا چاہیے اور گاڑھی کریموں کو بعد میں لگانا بہتر ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…