برگر اور جنک فوڈز کے شوقین افراد اس خطرناک بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں، ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

15  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)حالیہ تحقیق کے مطابق پھلوں، سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصد کم کرسکتا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ہیں ان میں ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔محققین کے مطابق خوراک اور دماغی صحت کے درمیان تعلق کا تعین کرنے کے لئے مزید ریسرچ کی ضرورت ہے لیکن ایسی حالت کو کنٹرول کرنے کے لئے

طرز زندگی میں سادہ سی تبدیلیوں کو ادویات پر ترجیح دینی چاہئے۔رش یونیورسٹی ، شکاگو میں ہونے والی اوسطا 81برس عمر کے 964 افراد کا تجزیہ کیا ہے، جس کے دوران ڈپریشن کی علامات جیسے مستقبل کے حوالے سے ناامیدی وغیرہ کا مشاہدہ کیا گیا۔واضح رہے کہ امریکا میں ہرسال سات فیصد بالغ افراد ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں جبکہ 32 فیصد بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ دل کی بیماریوں اور اسٹروک کے خطرے سے دوچار ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…