اگر آپ بھی ’’ذہنی تناؤ‘‘ کا شکار ہیں تو اس سے بچنے کیلئے ان طریقوں پر عمل کریں،امریکی سائنسدانوں نے آسان حل ڈھونڈ نکالے

15  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دماغ کا جتنا زیادہ استعمال کیا جائے گا اتنی ہی چھٹیاں ضروری ہونگی۔ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اس وقت ذہنی تناو سب سے بڑی دماغی بیماری بن چکی ہے۔جس کے شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ سے زائد ہے۔ذہنی تناو سے بچنے کے لئے پرسکون نیند ضروری ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیند سے دراصل دماغ کی صفائی ہوتی ہے،اس کے علاوہ تناو سے بچنے کے لئے خود کو ایک خاص مقام سے

باہر لے کر جانا،ورزش کرنا،کتابیں پڑھنا اور ایسے کام کرنا جو آپ کو پسند ہوں وہ ضروری ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق آج ایک فرد جو معلومات حاصل کررہا ہوتا ہے وہ تیس سال پہلے کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ ہیں۔تحقیق سے یہ بات بھی معلوم ہوئی ہے کہ انسانی دماغ ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک کسی ایک چیز پر فوکس کرسکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ کو جتنا زیادہ اور تیزی کے ساتھ استعمال کیا جائے گا اتنی ہی زیادہ چھٹیوں کی ضرروت بھی ہوگی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…