اگر آپ دانتوں میں کیڑا لگنے سے بچنا چاہتے ہیں تو معروف ڈینٹسٹ کے ان بہترین مشوروں پر عمل کریں

11  فروری‬‮  2018

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) دانتوں کو کیڑالگ جائے تو بہت ہی تکلیف اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے  لیکن اب ایک معروف دندان ساز نے کھانے کی کچھ ایسی چیزیں بتا دی ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے دانتوں کو کیڑے  لگنے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سڈنی کے ڈینٹسٹ ڈاکٹر لیوس ایرلک نے بتایا ہے کہ سیب کا سرکہ دانتوں کی صحت کے لیے انتہائی مفید چیز ہے۔ صبح اٹھنے کے بعد سب سے پہلے اگر تھوڑا سا سیب کاسرکہ پی لیا جائے تو دانت کیڑا لگنے

سے محفوظ رہتے ہیں۔اس کے علاوہ انڈا، ڈارک چاکلیٹ، سبزیوں کا آملیٹ اور سبز چائے بھی دانتوں کو کیڑا لگنے سے بچانے کے لیے بہترین غذائیں ہیں۔ڈاکٹر لیوس کا کہنا تھا کہ میں خود اپنے دن کا آغاز سیب کے سرکے سے کرتا ہوں۔ اس کے بعد میں بہت ساری سبزیاں ڈال کر آملیٹ بناتا ہوں اور اس سے ناشتہ کرتا ہوں۔ دوپہر کے کھانے میں کچھ سبزیاں، تھوڑا چکن یا پروٹین کی حامل کوئی اورچیزکھاتا ہوں اور سہ پہر میں  خشک میوہ جات اور ڈارک چاکلیٹ کھاتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…