منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف

7  فروری‬‮  2018

کراچی(این این آئی)پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل نے اپنی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں فراہم کیا جانیوالا مختلف برانڈز کا بوتل بند پانی کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ پایا گیا ہے۔ پانی میں سنکھیا کی مقدار بھی پائے جانے کاانکشاف ہوا ہے جس سے پھیپھڑوں مثانے جلد پراسٹیٹ، گردے، ناک اور جگر کا کینسر اور کئی بیماریوں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل حکومت پاکستان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی

کی ہدایت پر بوتلوں میں بندپانی کی کوالٹی کی مانیٹرنگ ایجنسی کے طور پر کام کررہی ہے۔ سہ ماہی رپورٹ میں اسلام آباد راولپنڈی سیالکوٹ پشاور ملتان لاہور کوئٹہ بہاولپور ٹنڈو جام کراچی اور مظفر آباد سے بوتل بند / منرل پانی کے104برانڈز کے نمونے کیمیائی اور جراثمی طور پر آلودہ پائے گئے۔ ان میں4نمونوں میں سنکھیا کی مقدار اسٹینڈرڈ سے زیادہ(14 پی پی بی سے لے کر 27 پی پی بی)تک تھی جبکہ پینے کے پانی میں اس کی حد مقدار صرف 10پی پی بی تک ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…