ملتان،سیزنل انفلوئنزہ کے شکار مزید 3مریض دم توڑ گئے

21  جنوری‬‮  2018

ملتان(اے این این )ملتان میں سیزنل انفلوئنزہ کے شکار مزید 3مریض نشتر اسپتال میں دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی جبکہ 25 افراد زیر علاج ہیں۔سیزنل انفلوئنزہ نے جنوبی پنجاب میں پنجے گاڑ لئے ہیں، خطر ناک وائرس کا شکار مزید 3 مریض نشتر اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔

جن میں 38 سالہ فرحین، 60 سالہ فرزانہ اور 40 سالہ راشد ہے جن کا تعلق ملتان، وہاڑی اور مظفرگڑھ سے ہے۔ نشتر ہسپتال میں ابھی بھی 25 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 13 مریضوں کی رپورٹس مثبت جبکہ 12 مریضوں کی رپورٹس آنا پابقی ہیں۔گذشتہ 5 ہفتوں کے دوران جان لیوا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 218 ہوگئی ہے جن کو نشتر ہسپتال میں علاج کے لئے لایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…