بہاولپور اور ملتان میں سیزنل انفلوائنزا کے مرض میں اضافہ

12  جنوری‬‮  2018

بہاولپور /ملتان (این این آئی)بہاولپور اور ملتان میں سیزنل انفلوائنزا کامرض بڑھنے لگا ٗ دونوں شہروں میں اب تک 22افراد انتقال کرچکے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیرعلاج 52 سالہ خاتون گزشتہ روز موسمی انفلوائنزا کے باعث انتقال کرگئی جس کے بعد 14دنوں میں سیزنل انفلوائنزا سے ہلاکتوں کی تعداد 4

ہوگئی ہے ٗہسپتال میں سیزنل انفلوائنزا کی ویکسین کی کمی کابھی سامناکر نا پڑاجس کی وجہ سے ہسپتال کے عملے سمیت شہریوں کو پریشانی کاسامناکر نا پڑا ادھر ملتان نشترہسپتال میں بھی 24دنوں میں دوران علاج18مریض انفلوائنزا سے انتقال کرچکے ہیں جبکہ ہسپتال کے5 ڈاکٹروں میں سیزنل فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…