جو دنیا نہ کر سکی پاکستانی اور چینی ماہرین نے مل کر کر دکھایا میڈیکل سائنس کا ایک اور معجزہ، مرگی کا علاج ڈھونڈ نکالا

7  جنوری‬‮  2018

کراچی(آئی این پی ) چینی ماہرین کی معاونت سے سندھ میں پہلی مرتبہ رعشہ کے مریضوں کے دماغ میں پیس میکر لگانے کا عمل شروع ،پیس میکر سے مرگی سمیت دیگر دماغی امراض کا علاج ممکن ہوگیاہے۔نیوروسرجن ستار ہاشم نے کہا ہے کہ چین کے ماہرین کی معاونت سے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی گئی ہے جس کو دماغ کے اندر نصب کرکے رعشہ(ہاتھوں کی کپکپاہٹ)ڈپریشن اور مرگی سمیت دیگر دماغی بیماریوں کا علاج ممکن ہوگیا ہے۔ جدید ترین تکنیک کے ذریعے دماغ کے اندر پیس میکر لگا کر

ہاتھوں کی کپکپاہٹ کو کنٹرول کیا جاسکے گا۔ انہوں نے کہا جدید تکنیک کو کراچی کے نجی اسپتال میں پہلی بار متعارف کرایا جارہا ہے۔ اس سے قبل پیس میکر دل کی دھڑکن کنٹرول کرنے کے لئے لگایا جاتا تھا تاہم اب دماغ میں پیس میکر لگا کر دماغی امراض کا علاج ممکن ہوا ہے۔ پیس میکر کو کنٹرول کرنے کے لئے ڈیوائس استعمال کی جائے گی مریض کے سر کے اندر ڈیوائس زندگی میں ایک بار لگائی جائے گی تاہمج ڈیوائس میں استعامل ہونے ولای بیٹری 7 سال بعد تبدیل کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…