اگر 18سال کے بعد بھی قد بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں چھوٹے قد کے افراد کیلئے زبردست ٹوٹکا

6  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چھوٹے قد کے افراد عموماََ اپنے قد کے حوالے سے فکر مند نظر آتے ہیں اور ان کی اپنے قد کے حوالے سے امیدیں 18سال کی عمر گزرنے کے بعد دم توڑ جاتی ہیںکیونکہ کہا یہ جاتا ہے کہ انسان کا قد 18سال کی عمر تک بڑھتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے

کہ چھوٹے قد کے افراد18سال کے بعد بھی اپنے قد کو بڑھا سکتے ہیں۔ اگر آپ کا قد بھی چھوٹا ہے اور آپ اس میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو ان باتوں پر عمل کر کے آپ اپنے قد میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اپنی غذا میں دودھ ، خشک میوہ جات، سبزیوں، پھل، پروٹین اور کاربوہائیڈریٹس کا استعمال شروع کر دیں جو کےان ہارمونز کی بڑھوتری میں معاون ثابت ہوں گی جو آپ کا قد بڑھانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ورزش کی عادت اپنائیں اور روزانہ 20سے 30منٹ تک ورزش کریں۔ دن کے کسی بھی حصے میں کم از کم 15 منٹ کےلیے وہ ورزش کیجیے جس سے آپ کے جسم میں کھنچاؤ پیدا ہو جب کہ لٹکنے والی تمام ورزشیں بھی آپ کےلیے بے حد فائدہ مند ہوسکتی ہیں۔ 24گھنٹوں میں سے 8گھنٹے پرسکون نیند ضرور لیں ، سگریٹ اور شراب نوشی ترک کردیجیے اور اس کی جگہ آپ سبزیوں کا سوپ اور جوس استعمال کیجیے۔وہ افراد جو اپنا قد بڑھانے کے خواہش مند ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اپنے جسم کو سیدھا رکھیں اور جب بیٹھے ہوں تو 90 ڈگری کا خاص طور پر خیال رکھیں۔سردیوں میں صبح کے وقت دھوپ میں چہل قدمی آپ کے جسم میں موجود وٹامن ڈی کی کمی کو بھرپور انداز میںپورا کرتی ہے جو کہ ہڈیوں کیلئے نہایت ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…