سردیوں کا موسم موٹاپے کے شکار افراد کیلئے رحمت بن گیا اس موسم میں یہ طریقہ اپنائیں اور موٹاپے کو ہمیشہ کیلئے بھگائیں

21  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سردیوں میں زیادہ سونا موٹاپے کا باعث بنتا ہے، محققین سردیوں کا موسم موٹاپے کو کم کرنے کیلئے آئیڈیل قرار دیتے ہیں کیونکہ اس دوران آپ کے جسم میں موجود کیلوریز ختم ہونے کی وجہ سے چربی ختم ہوتی ہے جس کی وجہ سے آپ موٹاپے سے آسانی

سے نجات حاصل کرلیتے ہیں۔کچھ چیزوں کو استعمال کر کے سردیوں میں وزن کو گھٹایا جاسکتا ہے۔موسم سرما میں اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ایسے پھلوں کا استعمال کریں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جیسے ’تربوز، کھیرا، ٹماٹر، ناریل کا پانی، لیموں، اسٹار فروٹ، گرے فروٹ وغیرہ کا استعمال کریں۔علاوہ ازیں سردیوں میں سوپ اور پانی کا استعمال بھی کیلوریز ختم کرتا ہے جو موٹاپے کو کم کرنے میں بہت مدد گار ثابت ہوتا ہے۔تحقیق سے معلوم ہوا کہ پانی صحت کے لیے بہت کارآمد ہے، لیکن بہت سارے لوگ خصوصاً گرمیوں میں ٹھنڈا پانی استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے تاہم گرم پانی بھوک کو کم اور توانائی کو بڑھاتا ہے۔سردیوں میں زیادہ مقدار میں گرم (نارمل) پانی پینے سے جسم کا درجہ حرارت برقرار رہتا ہے جس کی وجہ سے جسم میں موجود زہریلا فضلا ختم ہوجاتا ہے۔یقیناً آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ سورج کی روشنی وزن کو کم کرنے میں مددگار ہے، سورج سے نکلنے والی شعاعین دماغ میں بننے والے کیمیائی مادے کو ختم کرتی ہیں جس کی وجہ سے انسان ذہنی تناؤ کا شکار نہیں ہوتا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…