جن بچوں کوسکول میں ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ نیند کے دوران کس بڑے مسئلے کا شکار ہوسکتے ہیں ،جانئے

19  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور(یوا ین پی)اسکول میں طنز و تحقیر اور ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنے والے بچے نیند میں دانت پیستے ہیں، اس بات کا انکشاف ایک نئی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ت اورل ہیلتھ چئیرٹی یو کے کی ایک حالیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ نیند میں دانت پیسنا و اسکول میں ڈانٹ ڈپٹ کئے جانے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جن بچوں کو اسکول یا گھر سے باہر طنز وتحقیر یا ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ رات کو سوتے وقت دانت

پیستے ہیں۔اورل چئیرٹی ہیلتھ کے مطابق والدین اس چیز کا مشاہدہ کر کے اساتذہ وغیرہ سے اس حوالے سے ڈسکس کر سکتے ہیں تا کہ بچوں کو ٹیچرز یا ساتھیوں کی جانب سے طنز اور ڈانٹ ڈپٹ سے بچایا جا سکے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی ڈانٹ ڈپٹ اور طنز و تحقیر کو معمولی سمجھنا بچوں کی آنے والی زندگی کیلئے سخت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس طرح بچوں میں اعتماد کی کمی واقع ہوتی ہے۔ایک سابقہ ریسرچ کے مطابق اسکول یا گھر سے باہر تحقیر اور ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنے والے بچے آنے والی زندگی میں ڈپریشن کا شکار بنتے ہیں، ان میں خود اعتمادی کی کمی واقع ہوتی ہے اور بعض اوقات یہ بات بچوں کو خودکشی پر بھی امادہ کر دیتی ہے۔ بچوں کی ڈانٹ ڈپٹ اور طنز و تحقیر کو معمولی سمجھنا بچوں کی آنے والی زندگی کیلئے سخت نقصان دہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس طرح بچوں میں اعتماد کی کمی واقع ہوتی ہے۔ایک سابقہ ریسرچ کے مطابق اسکول یا گھر سے باہر تحقیر اور ڈانٹ ڈپٹ کا سامنا کرنے والے بچے ا?نے والی زندگی میں ڈپریشن کا شکار بنتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…