مونگ پھلی کھانے سے پہلے اس بات کی تسلی کر لیں ورنہ آپ خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مونگ پھلی ایسا خشک میوہ ہے جو سردیوں میں ہرئی کوئی کھاتا ہوا نظر آتا ہے لیکن بھارت کی مونگ پھلی پر پابندی لگا دی گئی ہے کیونکہ اس کے چھلکے پر بیماری کی نشاندہی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ افغانستان کے ر استے بھارتی مونگ پھلی اور غیر ملکی سیب کی پشاور سمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹم حکام کو مزید انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، کسٹم کے بعض اہلکاروں کی ملی بھگت سے غیر ملکی سیب کی سمگلنگ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات میں پاک افغان بارڈر کے ذریعے ہو رہی ہے جس سے

قومی خزانے کو لاکھوں روپے کے نقصانات کا سامنا ہے، خطرناک بیماریوں کے باعث بھارت سے درآمد ہونے والی مونگ پھلی کی درآمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اوراس سلسلے میں کسٹم حکام کو باقاعدہ طورپر آگاہ بھی کردیا گیا ہے پشاور میں پارہ چنار، سکھر، اٹک، پنجاب کی مونگ پھلی 180روپے سے 300 روپے میں فی کلو فروخت ہو رہی ہے، بھارتی مونگ پھلی پاکستانی مونگ پھلی سے سستی ہونے کی وجہ سے درآمد کی جا رہی ہے تاہم بھارتی مونگ پھلی کے چھلکے میں بیماری کی نشاندہی ہونے پر ا س کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…