گدھے،کتے ،کچھوے کے بعد اب پاکستان میں مگرمچھ کا گوشت فروخت، 2افراد گرفتار،تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

8  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کتے ،گدھے کے گوشت،کچھوے کے گوشت کی فروخت کے بعد مگرمچھ کے گوشت کی فروخت کا انکشاف،میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے شہر خانیوال میں مگر مچھ کا گوشت فروخت کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔شجاع آباد کے رہائشی محمد اکرم اور مظہر کو گذشتہ روز ایک مقامی عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جہاں انہیں 10 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ قید کی سزا  بھی سنائی گئی۔ پنجاب کے محکمہ

وائلڈ لائف نے ان دونوں افراد کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کیا جنہوں نے ان دونوں ملزمان پر مقدمہ چلایا۔ اس سے قبل پچھلے ماہ 23 اکتوبر کو چینی باشندوں کو کچھوے کا گوشت فروخت کرنے پر بھی دو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان دونوں کو سرائی سندھو میں کچھووں کا شکار کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا تھا۔واضح رہے کہ عوام کی جانب سے بھی مکروہ گوشت فروخت کرنے کی شکایات دن بہ دب بڑھتی جارہی ہیں لیکن متعلقہ محکموں کی جانب سے کوئی ٹھوس ایکشن دیکھنے میں نہیں آرہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…