پشاور کے ایک بزرگ نے پیشاب کی جگہ قہوہ کوبطور سیمپل شہر کی بڑی لیبارٹریو ں اور سی ایم ایچ میں ٹیسٹ کیلئے بھجوایا رپورٹ سامنے آنے پر اس میں ایساکیا لکھا تھا کہ آپ بھی آئندہ ٹیسٹ کرانے سے توبہ کرلینگے‎

18  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت جو کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں تبدیلی کے بڑے دعوے کرتی نظر آتی ہے اس کا اندازہ اس خبر سے لگایا جاسکتا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک بزرگ شہری نے جعل سازی کا پتہ لگانے کے لئے تین سے چار سے لیبارٹریز میںپیشاب ٹیسٹ کے لئے نمونے کے طور پر قہوہ دے دیا ۔بزرگ شہری نے کچھ گھنٹوں بعد رپورٹ وصول کی تو وہ حیران رہ گیا کہ مریض ک

و شدید گردوں کا مسئلہ لاحق ہے اورگردے کےذرات پیشاب کے ذریعے آ رہے ہیں۔ لہذا اسے مہنگی ادویات لکھ کر دی گئیں ۔بتایا جا رہا ہے کہ دس دس ہزار روپے میں ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ۔ایک میڈیکل رپورٹ میں بزرگ کو ہیپاٹائٹس سی بھی بتایا گیا ہے ۔ جب سی ایم ایچ سے ٹیسٹ کروایا گیا تو اس میں کوئی بیماری نظر نہیں آئی ۔جس سے شہرکی بڑی لیبارٹریوں کا پول کھل گیا، شہری نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جگہ جگہ کھلی ان لیبارٹریوں کو چیک کیا جائے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…