سبز مرچ کے ایسے فائدے کے جان کر آپ انہیں فوراََ چبانا شروع کر دیں

8  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سبز مرچوں کا استعمال ہمارے کھانوں میں صدیوں سے جاری ہے اور اس کے کئی طبی فوائد بھی بیان کئے جاتے ہیں ان میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔ ہری مرچ درد کی کیفیت میں مفید ثابت ہوتی ہے کیونکہ اس کے استعمال سے جسم میں حرارت پیدا ہوتی ہے جو درد کے احساس کو کم کرتی ہے۔ یابیطس کے مریضوں کیلئے بھی ہری مرچ بہت مفید بتائی جاتی ہے

کیونکہ یہ خون میں شوگر کے لیول کو متوازن کرتی ہے۔ اگر آپ آئرن کی کمی سے بچنا چاہتے ہیں تو ہری مرچ کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں۔ ہری مرچ میں پایا جانے والا ’وٹامن اے‘ بھی ہمارے جسم کے لئے کئی طرح کے فوائد رکھتا ہے۔ یہ خصوصاً ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے۔جسم پر خراش یا زخم لگنے کی صورت میں خون بہت زیادہ خارج ہوتا ہے تو ہری مرچوں کو کھانے کا حصہ بنانا چاہئیے کیونکہ ان میں موجود ’وٹامن کے‘ اس مسئلے سے نجات دلاتا ہے۔ سبز مرچ کا استعمال ناک کی جانب دوران خون میں اضافہ کرتا ہے جس کے نتیجے میں نزلہ و زکام کی کیفیت میں کافی افاقہ محسوس ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…