اگلی مرتبہ مرغی کھانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں خطرے کی گھنٹی بج اٹھی

8  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے ہاں ہر گھر میں مرغی بہت شوق سے پکائی اور کھائی جاتی ہے لیکن حال ہی میں ایک ایسی تحقیق کی گئی ہے جس کے بعد مرغی کھانے سے قبل آپ بار بار سوچیں گے ۔ انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ ریسرچ کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کچی مرغی سے نکلنے والے پانی میں بیکٹیریا کی انتہائی افزائش ہوتی ہے اور یہ انسانی صحت کیلئے حد سے زیادہ خطرناک ہے۔ تحقیق میں ماہرین نے اس جگہ سے نمونے اکٹھے کئے جہاں مرغی رکھی گئی تھی اور اورگرد اس کا پانی بھی موجود تھا۔ ٹیسٹ کے نتائج نے ماہرین کے ہوش اڑاد ئیے

کیونکہ اس پانی میں ایسے بیکٹیریا پائے گئے جو انسانی صحت کیلئے زہر قاتل ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کچی مرغی کے پانیمیں وہ بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو انسانی معدے کیلئے خطرناک ہونے کے ساتھ ساتھ فوڈ پوائزنگ کی وجہ بنتے ہیں۔ تحقیق کار ہیلن برائون کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیق کا مقصد لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ مرغی پکانے سے قبل ایسی جگہ رکھی جائے جہاں مرغی کا پانی پکانے والی جگہ کے قریب نہ ہو اس طرح جب آپ بازار سے مرغی خریدں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ مرغی صاف ستھری جگہ رکھی گئی ہے اور اس کا پانی اس جگہ موجود نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…