لاہور چلڈرن ہسپتال میں جدید ترین بون میرو ٹرانسپلانٹ کی سہولت فراہم

20  ستمبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پہلا سرکاری ہسپتال جہاں بون میرو ٹرانسپلانٹ اور وہ بھی نالکل مفت، وزیر اعلیٰ پنجاب کی کاوش رنگ لے آئیچلڈرن ہسپتال لاہور میں کینسر کے موذی مرض کا شکار بچوں کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کی جدید طبی سہولت فراہم کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری سطح پر پاکستان کی تاریخ کے دوٹرانسپلانٹ تھیلیسیمیا میں مبتلا 2 سالہ بلال اور 4 سالہ عاشر کامیاب رہے۔پروفیسر احسن وحید راٹھور

کا کہنا تھا کہ مریض اور اس کے ڈونر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ کئی سال کی انتھک کوشش اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبار شریف کی سرپرستی کے نتیجہ میں آج ہم اس مقصد میں کامیاب ہوئے ہیں۔پاکستان میں اب تک 2000 مریضوں کا ٹرانسپلانٹ کیا جا چکا ہے لیکن پاکستام میں سرکاری سطح پر کیا جانے والا یہ پہلا آپریشن ہے۔چلڈرن ہسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ مفت کیا جا رہا ہے جبکہ نجی ہسپتالوں میں اس کا خرچہ تقریباً 35لاکھ ہے۔اس موقع پر ننھے مریض اور ان کے لواحقین نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے مرض کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت کا یہ اقدام خراج تحسین ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…