شہد کا ایسے فوائد جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

11  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہد میں اللہ تعالیٰ نے بہت شفا رکھی ہے، اس کے جہاں بہت سے فوائد ہیں وہیں پر اب سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ شہد کی مکھیوں کی جانب سے بنائی جانیوالی جیلی زخموں کو مندمل کرنے اور جلد کے نئے خلیات پیدا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی،شہید جمع کرنیوالی مکھیاں یہ جیلی تھوکتی ہیں جسے مکھی کا ہر کیڑا غذائیت کےلئے کھاتا ہے، جب ملکہ مکھی کمزور یا بیمار ہو کر موت کے قریب پہنچتی ہے تو

مزدور مکھیاں متعدد لاروا کو یہ جیلی کھلاتی ہیں تاکہ ان میں سے کسی ایک ملکہ مکھی کو تندرست اور طاقتور بنایا جائے،زائل جیلی اب بازاروں میں بھی ملتی ہے۔رائل جیلی کئی طرح کے جلدی خلیات کو قریب لا کر زخم بند کرنے میں مدد گار ہوتی ہے، رائل جیلی کے سالمات ایک طرح کے پیٹپائیڈڈیفنسیسن ون کو تحریک دیتے ہیں اور پھر ایک اینزائم ایم ایم پی نائن کی پیداوار ہوتی ہے جو جلد کی پرت کو تیزی سے بڑھا کر زخم کو ٹھیک کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…