’’اس جڑی بوٹی کا قہوہ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ‘‘

27  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) قہوہ یا ہربل ٹی ہر ملک میں اب عام پائی جاتی ہیں ان کو نہ صرف مختلف بیماریوں میں شفاکیلئے استعمال کیا جاتا ہے بلکہ جسم کو متناسب رکھنے اور اس کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔دنیا بھر میں ملائیشیااور

انـڈونیشیا جڑی بوٹیوں سے مالا مال ممالک کے طور پر جانے جاتے ہیںجہاں نت نئے اور صدیوں سے روائتی انداز میں مروّجہ ہربل قہووں کا راج ہے۔اسی طرح کی ایک جڑی بوٹی تونکات علی کا قہوہ ملائیشیا میں عام ہے اور پوری دنیا میں اس کی بے پناہ مانگ ہے۔ ملائی زبان میں اس جڑی بوٹی کو ’’تونکات علی ‘‘جبکہ عربی میں اسکو ’’عکازہ علی‘‘کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں یہ کہیں پائوڈر، کہیں کیپسول اور کہیں ٹی بیگ میں بک رہا ہوتا ہے۔ تونکات علی“ نامی اس جڑی بوٹی کی جڑوں کو گرم پانی میں ابال کر پیا جاتا ہے ۔اسکے طبی فوائد بے شمار ہیں ۔ اس سے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا قہوہ پینے والا کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔ اس کو مردانہ قوت میں اضافے کیلئے بھی پیا جاتا ہے، اعصاب کی کمزوری میں بے پناہ فائدہ مند ہےجن لوگوں کے گردوں میں پتھریاں ہوں انہیں یہ قہوہ پلایا جاتا ہے ۔”تونکات علی“ پینے والوں کو شوگر نہیں ہوتی،ملیریا کابہترین تریاق ہے۔خون کی گردش کومعمول پر رکھتا ہے۔ملائیشیا اور انڈونیشیا کی خواتین ہارمونز کی گروتھ بڑھانے کے لئے استعمال کرتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…