’’پاکستان کا نمبر ون صابن جھوٹا اور غلط ہے‘‘ بڑی کمپنی کو بڑا جرمانہ،معافی مانگنے کا حکم

25  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)جرمانہ پراکٹر اینڈ گیمبل کی جانب سے اس کی پراڈکٹ سیف گارڈ صابن کی دھوکہ دھی پرمبنی تشہیر بطور ” پاکستا ن کا نمبر 1 ریٹڈ اینٹی بیکٹیریل صابن” کرنے اور کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی کی بنا پر عائد کیا گیاہے۔ یہ آرڈر سی سی پی کی چئیر پرسن ودیعہ خلیل اور ممبر اکرام الحق قریشی پر مشتمل بنچ نے جاری کیا ہے۔

سی سی پی نے جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ پراکٹر اینڈ گیمبل کو کہا ہے کہ آرڈر جاری ہونے کے ایک ہفتہ کے اندر وہ عام عوام کو تمام انگلش اور اردو اخبارات اور ٹی وی چینلز کے زریعے اپنے اشتہاری دعوہ کہ سیف گارڈ ” پاکستا ن کا نمبر 1 ریٹڈ اینٹی بیکٹیریل صابن” ہے کہ جھوٹا اور غلط ہونے کہ متعلق آگاہ کرے۔سی سی پی نے پراکٹر اینڈ گیمبل کو یہ بھی حکم دیا کہ وہ45 یوم کے اندرکمیشن کے پاس تعمیلی رپورٹ جمع کرائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…