دودھ میں شہد ڈال کر پینا تو فائدے مند ہے لیکن اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟یہ اب تک کسی کو معلوم نہ ہوگا

11  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دودھ اور شہد کی افادیت سے تو سب واقف ہونگے لیکن شاید کسی کو یہ نہیں معلوم ہوگا کہ دودھ میں شہد ملا کر پینے سے کیاہوتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دودی میں ایمیسنو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو سیر وٹین اور میلا ٹونین بناتے ہیں جو کہ دماغ کیلئے بہت مفید ہوتا ہے ۔ شہد میں بوہائیڈریٹس

پائے جاتے ہیں جو کہ ایسے ہارمونز کے اخراج کو روکتا ہے جس کی وجہ سے انسولین بنتی اور مقدار کم یا زیادہ ہوتی ہے۔ان دونوں اجزاء کو ملا کر استعمال کیا جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔سبز چائے میں بھی شہد کا استعمال بہت مفید ہے ۔سبز چائے میں موجود انٹی اکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہت مفید اور فائدے مند ہوتے ہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…