دِل کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،سائنسدانوں نے ہارٹ اٹیک سے بچنے کاطریقہ دریافت کرلیا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

28  اکتوبر‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ہارٹ اٹیک کی بیماری دنیابھرمیں کروڑوں اموات کی وجہ بن رہی ہے لیکن اس موذی مرض سے بچائوکےلئے سائنسدانوں نے ایک بہت اہم ترین کامیابی حاصل کی ہے اورایک نئی دواکی طرف قدم بڑھایاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے خون کے لوتھڑے بننے سے روکنے کیلئے انتہائی کارگر تکنیک دریافت کرلی ہے۔ خون کے یہ لوتھڑے ہی دل کی جانب خون کے بہاؤ کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں اور ہارٹ اٹیک کا سبب بنتے ہیں

اوران کوختم کرنے کےلئے دوائیں استعما ل کی جائیں توان کے کئی نقصان بھی ہوتے ہیں یعنی کہ سائیڈایفکٹس جوکہ انسانی زندگی کے لئے خطرناک ترین ہیں۔کلیو لینڈ کے کیس ویسٹرن ریزرو سکول آف میڈیسن کے سائنسدان پروفیسر ڈینیل سائمن نے ایک نئی دریافت کی ہے اوربتایاہے کہ ایک نئی قسم کا تھرامبوسس ٹارگٹ تیار کیا ہے جو خون ضائع ہونے کے خطرے کو کم کرتا ہے۔اس نئے تھرامبوسس کی وجہ  انسانی جسم خون کولوتھڑے میں بننے سے روکتاہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…