نہار منہ ایک چمچ لہسن اور شہد کھائیں، جادوئی نتیجہ پائیں ایسا نسخہ کہ ڈاکٹرز بھی ہکا بکا رہ گئے

30  اکتوبر‬‮  2017

اس میں کوئی شک نہیں کہ لہسن ہماری صحت کے لئے بیحد مفید ہے اور ان گنت بیماریوں سے لڑنے کی طاقت رکھتا ہے۔ عام طور پر اسے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر آپ یہ جان کے حیران ہوں گے کہ لہسن ایک دوائی کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔لہسن کو روز کھانے سے آپ ہارٹ اٹیک، ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول لیول اور دیگر دل کی بیمارویوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

اسکے علاوہ کھانسی نزلہ بخار اور عام طور پر ہونے والے انفیکشن سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔لہسن کے باقاعدہ استعمال سے آپ اپنے اندرونی نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں، اس میں زیابطیس سے بھی لڑنے کی طاقت موجود ہوتی ہیں، زیابطیس کے مریض اگر اس کا استعمال جاری رکھیں تو ان کا شوگر لیول کنٹرول رہتا ہے۔کچھ لوگ اس کو ثابت کھا سکتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو اس کے تیز زائقے کے باعث ثابت کھانے میں دکت محسوس ہوتی ہے لہذا اس کا ایک آسان حل آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔لہسن کی طرح شہد بھی ہماری صحت کے لئے بہت فائدے مند ہے۔ اور اس کا نہار منہ استعمال وزن کم کرنے اور ہمارے دیگر مسائل کو حل کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔اس لئے وہ افراد جو ثابت لہسن نہیں کھا سکتے اسے شہد کے ساتھ کھائیں گے تو اس کا اثر دوگنا ہو جائے گا اور ہمیں زیادہ فائدہ پہنچائیں گے۔آپ کو اس کے لئے 2 سے 3 لہسن کے جوئے درکار ہیں، اور ایک جائے کا چمچ شہدسب سے پہلے آپ لہسن کو پیس لیں اور پھر اس میں شہد ملا لیں اور پھر استعمال کریں ۔یہ مکسچر اسی وقت کھا لیں جب اسے بنائیں اسے فریج میں رکھنے سے اس کی تاثیر پر اثر پڑ سکتا ہے۔اس کے علاوہ ایک اور ٹونک جو آپ کی صحت کے لئے بیحد مفید ہے اس کے لئے آپ کو چاہئے:

پانچ لہسن کے جوے
ایک پیاز
ایک کھانے کا چمچ ادرک
سیب کا سرکہ
ایک لیموں
دو لال ثابت مرچیں

اگر آپ کی جلد حساس ہے تو سب سے پہلے اس ٹونک کو بنانے سے پہلے آپ دستانے پہن لیں تاکہ آپ کے ہاتھ جلنے سے محفوظ رہیں۔اب ایک پیاز لیں اور اسے پیچ کر ایک جار میں رکھ لیں پھر اس میں لہسن کو پیس پر اسی جار میں ڈالیں، اس کے بعد مرچیں بیجوں سمیت اس جار میں ڈالیں، اور اسی طرح ادرک بھی شامل کر لیں اور ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں۔ اور اس کے بعد سیب کا سرکہ شامل کر لیں۔ ان چیزوں کا آپس میں مکس نہیں کرنا۔اس مکسچر کے روزانہ استعمال سے آپ کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…