’’شوگرکے لئے مریضوں کےلئے خوشخبری ‘‘ یہ کام 10دن صرف 45منٹ روزانہ کریں ،موذی مرض کاہمیشہ کے لئےختم

25  مئی‬‮  2017

نئی دہلی(آن لائن) یوگا ماہرین نے ذیابیطس کے مریضوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یوگا کرکے اس مرض کی شدت کو کم کرسکتے ہیں۔ صرف 10 روز تک ہردن 45 منٹ کا یوگا ان کے خون میں شکر کی مقدار پر ڈرامائی اثر ڈال سکتا ہے۔بعض مریضوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے یوگا کے بعد ذیابیطس کی دوائیں لینا بھی کم کردی ہیں، بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر جیگانی میں واقع اس ویاسا یوگا یونیورسٹی سے وابستہ

ڈاکٹر وینوگوپال وجیکمار نے کہا ہے کہ یوگا کی صرف ایک کلاس بھی خون میں شکر کی مقدار پر اثر انداز ہوسکتی ہے جب کہ 10 دن مسلسل یوگا سے بہت فرق پڑسکتا ہے تاہم انہوں نے ذیابیطس کے مؤثر کنٹرول کے لیے تین سے چار ماہ تک یوگا سیشن پر زور دیا۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ یوگا ان دونوں کیفیات کو ختم کرتا ہے، ہریوگا سیشن میں مریضوں کا پہلے اور بعد میں بلڈ گلوکوز ناپا گیا، جن لوگوں نے دس روز تک یوگا کیا اور اس کی کلاسیں لیں ان کے فاسٹنگ پلازما گلوکوز (ایف پی جی) میں 10 فیصد کمی دیکھی گئی۔تحقیق سے معلوم ہوا کہ یوگا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خلاف بھی بھرپور کارگر ثابت ہوتی ہے۔ اس مطالعے میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے لوگ موجود تھے۔ اس کے علاوہ یوگا ذہنی تناؤ کم کرنے اور اسٹریس ہارمون میں بھی کمی کرتا ہے جب کہ یہ بدن کی اندرونی جلن کو بھی ختم کرتا ہے اس کی کلاسیں لیں ان کے فاسٹنگ پلازما گلوکوز  میں 10 فیصد کمی دیکھی گئی۔تحقیق سے معلوم ہوا کہ یوگا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خلاف بھی بھرپور کارگر ثابت ہوتی ہے۔ اس مطالعے میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے ہر عمر کے لوگ موجود تھے۔ اس کے علاوہ یوگا ذہنی تناؤ کم کرنے اور اسٹریس ہارمون میں بھی کمی کرتا ہے جب کہ یہ بدن کی اندرونی جلن کو بھی ختم کرتا ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…