تیزابیت،سینے کی جلن ختم کرنے والا سستا مشروب

22  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی لاکھوں افراد معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن جیسی بیماریوں میں مبتلاہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر کوئی ایسا مشروب ہو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کے معدے کی تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کردے گا

۔ساری عمر ان بیماریوں سے مکمل طورپرچھٹکاراپانے کے لیے یہ آسان اورسستا ترین نسخہ استعمال کریں۔اس نسخے سے مشروب تیارکرنے کےلئے آپ ایک کپ کھیرا،آدھ کپ اناناس،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموں اور کچھ ناریل پانی لیں اوران تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں،پھر اس میں ناریل کاپانی شامل کر کے اچھی طرھ پیس لیں۔مزیدار مشروب تیار ہے،ہفتے میں ایک بار اسے ضرور استعمال کریں،آپ کی بیماری دوہفتے کے اندراندرمکمل طورپرختم ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…