ڈپریشن ختم کرنے کاآسان ترین طریقہ

15  مئی‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انسان موجود ہ دورمیں مختلف مسائل کاشکارہے جس کی وجہ سے کئی افراد اپنے مسائل سے پریشان ہوکرمختلف بیماریوں کاشکا رہوجاتے ہیں جن میں دماغی امراض بھی شامل ہیں ،ان دماغی امراض میں ایک موذی مرض ڈیپریشن ہے اوراس مرض کی وجہ سے انسانی دماغ مفلوج ہوکررہ جاتاہے اوردماغ مفلوج ہونے سے انسان کی روزمرہ کے کاموں پربھی اثرپڑتاہےلیکن ان دنوں ایک تحقیق کے مطابق

یہ انکشاف ہوا ہے کہ یوگا نہ صرف آپ کو جسمانی طور پر فٹ رکھتا ہے بلکہ ذہنی طور پر بھی پُرسکون کرتا ہے اور ڈپریشن کم کرنے میں مدد کرتا ہے ۔امریکہ میں ہوئی ایک تحقیق میں 122بالغ لوگوں کو جن میں کم ذہنی دباو کی علامات پائی گئیں ان کو 10ہفتے کے لیے یا تو یوگا کرنے کو کہا گیا یا یلتھ ایجوکیشن کی کلاسز لینے کو کہا گیا۔ان میں سے وہ افراد جنہوں نے 10ہفتے تک مسلسل یوگا کیا ان افراد سے ذہنی طور پر صحت مند پائے گئے جنہوں نےکلاسز لیں تھیں ۔اگرچہ تحقیق نے یہ نہیں کہا کہ یوگا کرنے والے افراد میں مکمل طور پر ڈپریشن ختم ہو گیا لیکن ان میں ڈپریشن کی علامات میں کمی ضرور ہو گئی تھی ۔یہ تحقیق امریکہ کی یونیورسٹی براون یونیورسٹی،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اور آئز آ ف دی ورلڈ یوگا سنٹر کے زیر اہتمام کی گئی اورتحقیق کاروں نے اس کے نتائج کااعلان چھ ماہ بعد کیا۔ ان افراد سے ذہنی طور پر صحت مند پائے گئے جنہوں نےکلاسز لیں تھیں ۔اگرچہ تحقیق نے یہ نہیں کہا کہ یوگا کرنے والے افراد میں مکمل طور پر ڈپریشن ختم ہو گیا لیکن ان میں ڈپریشن کی علامات میں کمی ضرور ہو گئی تھی ۔یہ تحقیق امریکہ کی یونیورسٹی براون یونیورسٹی،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا اور آئز آ ف دی ورلڈ یوگا سنٹر کے زیر اہتمام کی گئی اورتحقیق کاروں نے اس کے نتائج کااعلان چھ ماہ بعد کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…