عوام منرل واٹرکے نام پرکیاکچھ پیتے رہے ،اہم حکومتی ادارے نے چاربرانڈزکی فروخت پرپابندی لگادی

3  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے ڈاریکٹر محمد یسین اختر، ڈپٹی ڈریکٹر محمد سعید جدون اور ریجنل انچارج عبد الغفار خان نیازی کا وفاقی دارلحکومت میں غیر معیاری بند بوتل پانی کے مینو فیکچرر کے خلاف پی ایس کیو سی اے ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے بند بوتل پانی تین مینو فیکچرنگ یونٹس سما واٹرز، ڈیو ڈراپس واٹر اور فریش چپ واٹر بند بوتل پانی کے تین پیداواری یونٹس کو سیل بمہر کر دیا

اور چار بند بوتل پانی کے برانڈ کی فروخت اور سٹاک پر پابندی عائد کر دی جو کہ نیلگو واٹر ،فائن واٹر ، ایکوانٹا واٹر اور مناحل واٹر شامل ہیں یاد رہے کہ پی ایس کیو سی اے اس سے قبل چائے کے مینوفیکچررکے خلاف کاروائی کرتے ہوئے آٹھ پیداواری یونٹس کو سیل بمہر کر چکی ہے اور متحدد برا نڈ کی فروخت اور سٹاک پر پابندی عائد کر چکی ہے۔ اور تمام ایسے مینوفیکچرر کو متنبع کیا جاتا ہے کہ یہ جو پیداواری مصنو عات وفاقی حکومت کی طرف سے جاری شدہ اشیاء ضروریہ کی فہرست میں شامل ہیں اور جن کی پیداوارپی ایس کیو سی اے کے لائسنس کے ساتھ مشروت ہیں اگر ان اشیاء کی غیر قانونی پیداوار میں کوئی بھی ادارہ یا شخص ملوث پایا گیا اس کی سزا دو سال قید بامشقت اور کم از کم جرمانہ پچاس ہزار سے کم نہ ہو گا۔حکام کے مطابق پی ایس کیو سی اے کی یہ کاروائی غیر معیار ی مصنو عات بنانے والوں کے خلاف جاری رہے گی۔اور تمام ایسے مینوفیکچرر کو متنبع کیا جاتا ہے کہ یہ جو پیداواری مصنو عات وفاقی حکومت کی طرف سے جاری شدہ اشیاء ضروریہ کی فہرست میں شامل ہیں اور جن کی پیداوارپی ایس کیو سی اے کے لائسنس کے ساتھ مشروت ہیں اگر ان اشیاء کی غیر قانونی پیداوار میں کوئی بھی ادارہ یا شخص ملوث پایا گیا اس کی سزا دو سال قید بامشقت اور کم از کم جرمانہ پچاس ہزار سے کم نہ ہو گا۔حکام کے مطابق پی ایس کیو سی اے کی یہ کاروائی غیر معیار ی مصنو عات بنانے والوں کے خلاف جاری رہے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…