وزن میں کمی اور دل کے امراض کیلئے چائے فائدے مند۔۔لیکن بنانے کا طریقہ کیا ہو؟

16  اپریل‬‮  2017

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل کی تحقیق کے مطابق مائیکرو ویوو سے تیار کردہ چائے میں “پولی فینلز اور تھینائن” کے جزیات 80 فیصد برقرار رہتے ہیں، جو صحت کے حوالے سے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پولی فینلز اور تھینائن دراصل

وہ جزیات ہیں جو سبز چائے یا دیگر جڑی بوٹیوں میں پائے جاتے ہیں اور یہی جزیات چائے میں بھی ہوتے ہیں۔ ان جزیات سے کولیسٹرول، ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، دل سے متعلق امراض اور وزن میں کمی ہونے کے ساتھ ساتھ چائے پینے والے کو آرام بھی پہنچتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…