یہ خواتین خربوزہ مت کھائیں ورنہ نقصان ہو سکتا ہے؟ماہرین نے خبر دار کردیا

12  اپریل‬‮  2017

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) خربوزہ اور تونامچھلی بہت صحت مندانہ چیزیں ہیں لیکن حاملہ خواتین کے لیے سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی ہے کہ وہ ان دونوں چیزوں سے گریز کریں ورنہ ان میں اسقاط حمل کا خدشہ بڑھ سکتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ’’خربوزے میں 90فیصد H20، 9فیصد کاربوہائیڈریٹس اور 1فیصد پروٹین اور چکنائی ہوتی ہے، جو انتہائی مفید اجزاء4 ہیں لیکن بدقسمتی سے اس کی جلد بیکٹیریا کی نمو کے لیے انتہائی بہترین جگہ ہوتی ہے اور یہ بیکٹیریا حاملہ

خواتین میں اسقاط حمل کے خطرے میں اضافہ کر دیتے ہیں۔‘‘۔سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ’’بہت دھونے کے باوجود خربوزے کی جلد سے ان بیکٹیریا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوتا چنانچہ حاملہ خواتین کے لیے مناسب ہے کہ وہ اسے کھانے سے گریز کریں۔ اس کے علاوہ تونا مچھلی بھی ابھی تمام تر غذائی اہمیت کے باوجود حاملہ خواتین کے لیے مضر ہوتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تونا مچھلی میں پارہ ہوتا ہے جو خواتین کے پیٹ میں نمو پاتے بچے کے عصبی نظام پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…