امریکی سائنسدانوں نے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مکمل علاج کا دعویٰ کردیا

3  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیماری کوئی بھی ہو انسان کیلئے تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن اگر آپ کسی مہلک مرض کےمکمل علاج کا سنے اور خود بھی اس میں مبتلا ہوں تو آپ کےلئے اس سے بڑی کوئی خوشخبری نہیں ہو سکتی ۔ایسا ہی کچھ امریکی سائنسدانوں نے کر دکھایا ہے۔ ماہرین نے مسلسل کوشش کے بعد بلآخر ذیابیطس ٹائپ ٹو کا مکمل علاج ایک دوا سے ڈھونڈ نکالا ۔تحقیق کے مطابق اس دوا کا روزانہ استعمال چوہوں کو کرایا گیا

جو انسولین کے مسائل کا شکار تھے۔ دوا کے استعمال سے یہ بیماری ختم ہو گئی۔ یہ پہلی بار تھا کہ کسی قسم کے طریقہ علاج سے ذیابیطس ٹائپ ٹو کا موثر علاج کیا گیا۔ اس نئی دوا کے ذریعے اس جز کو آگے بڑھنے سے روکا جاتا ہے جس کے نتیجے میں انسولین کے خلیات کو معمول کے مطابق کام کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس دوا کے جسم پر کوئی مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے تاہم ابھی اسے انسانوں پر نہیں آزمایا گیا۔ ‎‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…