’’جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘ایک دن میں کتنے دورے پڑھنے کے بعد بھی برطانوی شہری زندگی کی جنگ جیت گیا؟

22  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معجزے ہماری زندگی میں ہوتے رہتے ہیں اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور نشانیوں کے طور پرہدایت کیلئے یہ ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں ۔ایسا ہی ایک واقعہ جو کسی معجزے سے کم نہیں برطانیہ میں ہوا۔ایک 52سالہ شخص کو دل کا دورہ پڑھنے پر ہسپتال لایا گیا جس کو

24گھنٹے کے دوران کل 27دورے پڑے جن کو چھ ماہر ڈاکٹرز نے مل کر اس انہونی کوہونی بنایا۔ برطانوی شہری کو ہسپتال میں26دل کے دورے پڑھے لیکن وہ بر وقت علاج کی وجہ سے محفوظ رہے۔برطانوی شہری کا کہنا تھا کہ مسلسل 27دوروں کے دوران مجھے صرف گہری نیند محسوس ہوئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…