انگور کے ایسے فائدے جن کو جان کر آپ اس کے استعمال میں اضافہ کر لیں گے

21  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگور کو اس کے منفرد ذائقہ کی وجہ سے بے انتہا ء پسند کیا جاتا ہے۔یہ خوش ذائقہ ہونے کیساتھ انسانی صحت کیلئے بھی بہت مفید ہے۔انگور میں بہت سے مفیدغذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔جن میں وٹامنز اے ،سی ،کیلشیم ،آئرن اور پوٹاشیم شامل ہیں ۔

انگور میں موجود اجزاء صرف موٹے افراد میں چکنائیاں ختم کر کے انہیں بلڈ پریشر اور امراض قلب سے بچاتے ہیں بلکہ انہیں مختلف قسم کے انفکشنز سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔انگور کثیر اخلتہ اور زور ہضم ہوتا ہے ۔خون صالح پیدا کرتا ، مصفیٰ خون بھی ہے اور پختہ انگور زیادہ کھانے سے اسہال آنے لگتے ہیں۔جن بچوں کو قبض کی شکایت رہتی ہو ان کیلئے انگور کا رس مفید ہے ۔بچہ خواہ کتنی ہی شدید قبض میں مبتلا کیوں نہ ہوا سے آپ ایک چمچ انگور کا رس پلائیں وہ ٹھیک ہو جائیگا۔انگوروں میں ایک خاص قسم کا انٹی اکسیڈنٹ پایا جاتا ہے جو کینسر جیسے موذی مرض کیخلاف لڑنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اورسرطان پیدا کرنیوالے سیلز کی افزائش کو بھی روکتا ہے۔انگور کے رس کا استعمال چھاتی کے کینسر کو روکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…