وزن کم کرنا ہے تو روز کتنے سیب کھانے پڑیں گے؟

19  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیب جو بہت لذیز اور ہر دل پسند پھل ہے ۔اس کے بہت سے فائدے ہے لیکن اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور اس میں ناکام رہے ہیں تو آپ کو پریشان ہونے ، مشکل ورزش کرنے اور ڈائیٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔

ماہرین نے اس مسئلہ کا حل بتاتے ہوئے کہاکہ دن میں چارسیب کھا نے سے جسم میں کولیسٹرول کی سطح بہتر بنانے اور وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔سیب میں موجود اجزاء فالج اور دل کے امراض کے خطرات کم کرتے ہیں اور بھوک بھی اعتدال پر لاتے ہیں اس طرح وزن میں بھی نمایاں کمی واقع ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…