ادرک کے بیماریوں سے نجات کیلئے ایسے جادوئی فوائدسامنے آگئے کہ جان کے آپ حیران ہو جائینگے

19  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ادرک ایک سبزی جس کو مختلف کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے اور قدیم زمانے سے اسکو مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے بھی استعمال کیا جارہا ہے لیکن آج بیشتر لوگ اسکی افادیت سے پوری طرح واقف نہیں ہے یہ جادوئی چیز بیشمار بیماریوں سے شفاء دیتی ہے ۔

ادرک میں وٹامن سی کی مقدار موجود ہوتی ہے۔ادرک متلی ،چکر کو روکتی ہے اوربہت سے درد میں آفاقہ دیتی ہے۔آئیں آپ کو ادرک کے دیگر فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں جو مندرجہ ذیل ہے:
جسمانی دفاعی نظام کی مضبوطی:
ادرک کا استعمال سینے میں جکڑن اور سردیوں میں زکام سے بچاتا ہے ۔اسکی چائے بخار اور درد میں بہت فائدے مند ثابت ہوتی ہے۔
جوڑوں کے درد کا علاج:
ادرک جوڑوں کے درد کیلئے انتہائی مفید اور اس کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ادرک میں موجود جنجرول کا مرکب درد اور سوزش میں بہت فائدہ دیتا ہے۔
یاداشت کو بہتر بنائے:
ادرک دماغی خلیات کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتی اور نفسیاتی امراض کے پھیلاؤ سے روکتی ہے۔ادرک معدے کے جملے امراض میں مفید اور دست آور بھی ہے اوریہ انتروں کی سوزش بھی ختم کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…