سگریٹ سے وزن کم ہوتا ہے یا زیادہ : سائنس نے بتا دیا

23  جنوری‬‮  2017

نیویارک(نیوزڈیسک)اکثر لوگ سگریٹ نوشی کی یہ وجہ پیش کرتے ہیں کہ اس طرح ان کا وزن کم رہتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس جھوٹ کا بھی پول کھول دیا ہے۔ امریکی ریاست اوریگان کے تحقیقی سینٹر میں ماہرین نے 400خواتین کا دو سال تک مطالعہ کیا اور یہ بات سامنے آئی کہ جو خواتین سگریٹ نوشی کرتی تھیں ان کا وزن سگریٹ نہ پینے والی خواتین سے تین گنا زیادہ بڑھا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سگریٹ پنے والی خواتین کے وزن میں اوسطاً2.9کلوگرام اور سگریٹ نہ پینے والی خواتین کے وزن میں 0.9کلوگرام اضافہ دیکھا گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ Appetiteجرنل میں شائع ہونے والی تحقیق نے سگریٹ نوشوں کے بہانوں کی قلعی کھول دی ہے اور اب آپ انہیں بآسانی یہ چیلنج دے سکتے ہیں کہ وہ صرف بہانہ بناتے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…