آلو کا زیادہ آپ کو کس خطرناک بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے؟ ماہرین کا خوفناک انکشاف

18  جنوری‬‮  2017

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) آلو سب ہی کی من پسند غذا ہے جسے دنیا بھر میں الگ الگ انداز سے پکایا اور کھایا جاتا ہے۔ خاص طور پر اس سے بنے فرائز سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن آلو احتیاط کے ساتھ استعمال کریں۔جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ آلو کا زیادہ استعمال شوگر جیسی بیماری کو دعوت دے سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق آلو چاہیں بیکڈ کئے ہوں،ابلے ہوئے ہوں

میش ہوں یافرائز ہر صورت میں اس کازیادہ استعمال ذیابیطس جیسی بیماری کے خطرہ کاباعث بنتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آلوؤں کے روزانہ استعمال سے شوگر کا خطرہ 33فیصد جبکہ ہفتے میں دو سے چار بار اس کا استعمال 7فیصدتک رسک بڑھادیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چپس یا فرنچ فرائز شوگر بڑھانے میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے آلوؤں کا محتاط استعمال ہی شوگر سے بچنے کے لئے بہترین حکمت عملی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…